چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں انتالیس فیصد کمی ریکارڈ

هفته 25 مارچ 2023ء

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی قدر نے جہاں ملک میں مہنگائی میں اضافہ کیا ہے وہیں کاروں کی صنعت بھی اس سے بری طرح متاثر ہوئی ہے،آل پاکستان آٹومینو فیکچررز اسیوسی کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے فروری تک ایک ہزار سی سی سے کم پاوور کی گاڑیوں کے صرف اکتیس ہزار دو سو پچاسی یونٹس فروخت ہوئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے انتالیس فیصد کم ہیں واضح رہے کہ ملک میں ڈالرز کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے در آمدات کے لیے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث خام مال کی درآمد کا معاملہ انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرگیا ،جس کے باعث گاڑیوں کی پیداوار متاثر ہوئی ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد