چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا

جمعرات 23 مارچ 2023ء

ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض خان کے مطابق چیئرمین پی اے ای سی کو ہلال امتیاز عطا کرنا پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملکی ترقی میں اعلیٰ کردار کا حکومتی سطح پر اعتراف ہے،ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا کو اس سے قبل بھی ستارہ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض خان کے مطابق رواں سال پی اے ای سی کے تیرہ سائنسدانوں کو حکومت نے سول اعزازات سے نوازا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار