قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اٹھارہ سو سی سی بڑی گاڑی استعمال نہ کریں،ہدایات جاری

جمعرات 23 مارچ 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو اٹھارہ سو سی سی تک گاڑیاں استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اس سے زائد پاوور کی گاڑی کے استعمال سے منع کیا ہے،وزیراعظم کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ افسران ایس یو وی اور سیڈان گاڑیاں بھی اٹھارہ سو سی سی سے زائد استعمال نہ کریں وزیراعظم شہباز شریف کی جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں کابینہ ڈویژن نے پولیس،ایف آئی اے،کسٹمز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھجوا دیا ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے