عمران خان کے خلاف مقدمات،تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

منگل 21 مارچ 2023ء

باخبرذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جے آئی ٹی سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر درج مقدمات کی تحقیقات کرے گی ذرائع کے مطابق پولیس اور دیگر فورسز کےخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے کارروائیوں کے حوالے سے بھی جے آئی ٹی تحقیقات کرے گی۔جے آئی ٹی میں تمام تحقیقاتی اداروں کے افسران اورنمائندے شامل ہوں گے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی