بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں

اتوار 19 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگین الزامات کے باعث گینگسٹر لارنس بشنوئی اسوقت جیل میں ہیں جہاں انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں۔ ایک بار پھر سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ۔کالے ہرن کے شکار پر وہ مندر جا کر معافی مانگیں اگر ایسا نہ کیا تو سلمان خان کو قتل کرنا میری زندگی کا مقصد ہے لارنس بشنوئی کا کہنا تھا کہ ابھی وہ غنڈہ نہیں لیکن سلمان خان کو قتل کرنے کےلئے غنڈدہ بن جائے گا،وہ گزشتہ پانچ سال سے سلمان خان کو قتل کرنا چاہتا ہے،سلمان خان اور سدھو موسے والا ایک جیسے ییں،لارنس بشنوئی کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ہٹنے کے ساتھ ہی جب موقع ملا وہ سلمان خان کو قتل کرے گا واضح رہے کہ سلمان خان پر کالے ہرن کے شکار کے حوالے سے بھارت میں کافی عرصے سے مقدمہ زیر سماعت ہے اور لارنس بشنوئی نے کالے ہرن کے شکار پر سلمان خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سلمان خان نے لوگوں کے جذبات مجروح کئے ہیں یا تو مندر جا کر معافی مانگیں یا پھر برے نتائج کےلئے تیار رہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر