بھارتی تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹ ہلاک

اتوار 19 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پائلٹس کو تربیت دینے والے ادارے کا تربیتی طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد لاپتہ ہوا گیا اور کنٹرول ٹاور سے طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا پائلٹس کو تربیت فرام۔کرنے والے ادارے کے مطابق طیارے کی آخری لوکیش مدھیہ پردیش کے پہاڑی علاقے کاگاؤں بغلات تھی۔ جو علیحدگی پسند نیکسلائی جنگجوؤں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ ریسکیو ٹیم کو طیارے کی تلاش کے لیے بھیجا گیا۔ تو ایک پہاڑ پر طیارہ کا ملبہ مل گیا جب کہ جائے حادثہ سے کچھ دوری پر دو بری طرح جلی ہوئی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ طیارہ حادثہ میں دہشت گردی کے عنصر کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں،ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی وجہ خراب موسم نظر آتی ہے پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ایک لاش زیر تربیت خاتون پائلٹ بیس سالہ وریکشنکا اور دوسری پچیس سالہ انسٹرکٹر مہیت ٹھاکر کی ہے۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔