چین نے تین سال بعد سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کردیا

منگل 14 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب ختم کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ویزے بحال کردیے گئے ہیں چینی حکومت نے کورونا وائرس کے بعد بیس مارچ دوہزار بیس سے غیر ملکی سیاحوں کو ویزہ اجراء بند کیا تھا جس کے باعث چین کی معیشت کو نقصان پہنچا تاہم چینی حکومت نے اٹھائیس مارچ دوہزار تئیس سے سیاحوں کے لیے ویزوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار