خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پیر 13 مارچ 2023ء

۔ خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سوموار کر روز بھی عمران خان اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش نہ ہوئے اور سکیورٹی خدشات پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے خارج کردیا اور عمران خان کو انتیس مارچ تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عمران خان کے وکلا کی جانب سے بریت کی درخواست بھی کی گئی تھی جس پر عدالت نے دلائل کےلیے آئندہ سماعت پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی