صحت یاب ہونے کے بعد سشمیتاسین ریمپ پر دوبارہ جلوہ گر

پیر 13 مارچ 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور شو اسٹاپر انٹری دی۔ اداکارہ نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کی جس میں سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں۔انہوں نے لیکمی فیشن ویک میں انوشری ریڈی کی شُوز ٹاپر کے طور پر ریمپ واک کی ہے۔ اداکارہ نے مداحوں اور میڈیا کی جانب سے ملنے والے پیار اور محبت پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اُن پر بہت کرم رہا ہے اور وہ ہمیشہ اس بات کو دہراتی رہتی ہیں۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی