سندھ ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سولہ مارچ کو طلب

پیر 13 مارچ 2023ء

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سولہ مارچ کو ہوگا، اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے نو ناموں پر غور کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی بوہیو، ایڈووکیٹ محمد عبد الرحمن، ایڈووکیٹ خادم حسین سومرو،ایڈووکیٹ ارباب علی ہاکڑو، ایڈووکیٹ جواد اکبر سروانہ، ایڈووکیٹ سلیم اختر بوریرو،ایڈووکیٹ ثناء اکرم منہاس، ایڈووکیٹ راشد مصطفیٰ اور ایڈووکیٹ سید طارق احمد شاہ کے نام شامل ہیں، اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے ممبران شرکت کریں گے۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟