شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

جمعه 10 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا، پاک فوج نے ایک بار پھر اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کیا،،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار