سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات بحال،چین کا کردار اہم رہا

جمعه 10 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہوگیا ہے اور اس حوالے سے چین کا کردار اہمیت کا حامل رہا ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے مذاکرات چین کے شہر بیجنگ میں ہوئے جن میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہوا اور دونوں ممالک نے آئندہ دو ماہ میں ایک دوسرے کے ممالک میں سفارتخانے کھولنے پر بھی اتفاق کر لیا ہے،اس حوالے سے باضابطہ مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہوا ہے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی سے مذاکرات کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے تاہم سعودی عرب کی طرف سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے