توہین الیکشن کمیشن،عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

منگل 07 مارچ 2023ء

توہین الیکشن کمیشن و کمشنر کیس میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے حکم جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔وارنٹ میں حکم دیا گیا ہے کہ آئی جی پولیس اسلام اباد کو قابل ضمانت وارنٹ کے تعمیل کرائیں ۔ضمانت کرانے پر عمران خان کو پچاس ہزار کے مچالکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ عمران خان کو چودہ مارچ کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلب کر لیا گیا۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم