پرتعیش اشیاء پر سیلز ٹیکس پچیس فیصد کرنے کی منظوری

منگل 07 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی جس کے مطابق کابینہ نے پرتعیش پر سیلز ٹیکس پچیس فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سےپچیس فیصد سیلز ٹیکس کےنوٹیفکیشن کیلئے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی جس کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا نفاذ یکم مارچ سے ہوگا۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار