ملک کے مختلف حصوں میں ادویات کی قلت،مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

پیر 06 مارچ 2023ء

تفصیلات کےمطابق دواساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات غیر اعلانیہ پیداوار روکنے سے زندگی بچانے والی ادویات سمیت کئی اینٹی بائیوٹک ادویات مارکیٹ میں نایاب ہوگئی ہیں ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کینسر، امراض قلب، اعصابی عارضے کے علاج کے لیے ادویات سمیت متعدد ضروری اینٹی بائیوٹک کی قلت ہے جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے ادویہ ساز کمپنیوں کے مطابق دواؤں کی پیداواری لاگت حکومت کی طرف سے دی گئی قیمت سے زیادہ ہے جس کے باعث ملٹی نیشنل اور مقامی کمپنیوں نے ضروری ادویات کی تیاری بند کر رکھی ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف