وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی ملاقات

جمعه 03 مارچ 2023ء

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صدر کی جانب سے انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور اس حوالے سے متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر بات چیت کی گئی واضح رہے صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے تیس اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات