افغانستان ،خوست میں تحریک طالبان پر حملہ،چھ دہشتگرد مارے گئے،پندرہ زخمی

جمعرات 02 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق خوست میں ٹی ٹی پی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں میں عبدالمنان،عالم خان مدہ خیل اور کجیر سمیت تین نامعلوم دہشتگرد بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں کمانڈر فضل امین،کمانڈر محمد عرف طوفان،کمانڈر نور پایو خان،فقیر اللہ،ترشئی،شتکئی،علی سر خان،زبیر،ہجرت اللہ،کمال،شیر افضل،بخت اللہ،ذبیح اللہ اور دو نامعلوم شامل ہیں ذرائع کے مطابق حملے کے بعد ٹی ٹی پی کی لیڈر شپ میں شدید مایوسی اور اختلافات کی لہر پائی جاتی ہے اور ٹی ٹی پی لیڈر شپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کے افغانستان کے دورے کے بعد ٹی ٹی پی کےلئے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹی ٹی پی کارکنوں کے حوالے سے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے،ایسے واقعات ٹی ٹی پی کے اندر انٹیلی جنس انگریس بڑھنے کا واضح نشان ہے دوسری طرف ایک اور واقعی میں ٹی ٹی پی کے عمر میدانی گروپ کا انچارچ مکرم حراسانی بھی شدید زخمی ہیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور