بارہ کہو میں زیر تعمیر پل کے پلر گر گئے

جمعرات 02 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پلر گرنے کے بعد بہارہ کہو میں آنے جانے والی ٹریفک دونوں جانب سے روک دیں گئی ہے،پکر گرنے کے ایک ہفتے میں دوسرے واقعے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،چند روز قبل بھی ایک پلر گرنے سے دو مزدور جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو چکے تھے دوسری طرف چیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کا کہنا تھا کہ کرین سلپ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا تاہم واقعے کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی