اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ،لیفٹننٹ جنرل ر امجد شعیب بری،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

جمعرات 02 مارچ 2023ء

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے امجد شعیب کیس کی سماعت کی ۔ امجد شعیب کے وکیل نے عدالت کے سامنے موقف اپنایا کہ امجد شعیب کیخلاف جو مقدمہ درج کیا گیا وہ قانون کی نظر میں درست نہیں۔ عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ امجد شعیب کیخلاف ایسے کوئی شواہد یا مواد ریکارڈ پر پیش نہیں کیا گیا جو کسی جرم سے ان کا تعلق جوڑے، انہیں مقدمے سے بری کیا جاتا ہے لہٰذا اگر وہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار