تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک معطل،انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

بدھ 01 مارچ 2023ء

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ہم عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں۔ آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا۔ معزز ججز نے بہادری سے اپنے فرض کو نبھایا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ہم اپنی جیل بھروتحریک معطل کررہے ہیں اور خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہے ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا