ایل پی جی کی قیمتوں میں بارہ روپے فی کلو اضافہ،نوٹیفیکشن جاری

منگل 28 فروری 2023ء

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت دو سو چھیاسٹھ روپے سے بڑھا کر دو سو اٹھہتر روپے کلو مارچ کےلئے مقرر کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو چھتیس روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں پانچ سو پچیس روپے کا اضافہ ہوگیا ہے واضح رہے کہ اوگرا کی طرف سے نوٹی فائی نرخوں کے باجود بھی ایل پی جی کی خریداری تین سو روپے فی کلو سے مارکیٹ میں تجاوز کر چکی ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام