راولپنڈی میں بسنت ،پولیس پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ روکنے میں ناکام،ساٹھ سے زائد افراد زخمی

جمعه 24 فروری 2023ء

راولپنڈی میں من چلے نوجوانوں نے خوب پتنگ بازی کی صبح سے شام تک آسمان پتنگوں سے بھرا رہا منچلوں کی جانب سے آزادنہ ہوائی فائرنگ وقفے وقفے سے جاری رہی شہر میں ڈور پھرنےاور ہوائی فائرنگ سےساٹھ سے زائد افراد زخمی ہوئے پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز نے بھانڈا پھوڑ دیا سڑکوں پر چلنے والے شہری بھی محفوظ نہیں رہے موٹر سائیکل پر ڈور پھرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے پولیس کے تمام تر دعوے جھوٹے ثابت ہوئے شہر بھر میں پتنگ فروش سوشل میڈیا کے زریعے پتنگیں فروخت کرتے رہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور