پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جمعه 24 فروری 2023ء

شہری البرٹ ڈیوڈ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور چیف مردم شُماری کمشنر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ نئی مردم شُماری اور اقلیتوں کی آبادی کے مطابق نشستوں میں اضافے تک انتخابات روکے جائیں،قانون کے مطابق اقلیتوں کو پارلیمنٹ میں تناسب کے مطابق نشستیں دی جائیں، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2017ء کے بعد سے شہری اور دیہی آبادی میں غیر معمولی فرق آیا ہے، موجودہ مردم شُماری پر انتخابات کرانے سے عوام کے حقیقی نمائندے منتخب نہیں ہوسکیں گے۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟