شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ،ایک دہشتگرد مارا گیا

بدھ 22 فروری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، اس موقع پر ہونے والے شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، مقامی قبائلیوں نے علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے بھرپور تعاون کا عزم کیا،،




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ