پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان ،افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

بدھ 22 فروری 2023ء

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا۔پاکستانی وفد افغانستان پہنچ گیا ہے،دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کرے گا جس۔میں دوطرفہ باہمی امور اور دہشت گردی کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے پاکستانی وفد نے خواجہ آصف کی قیادت میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار