پاک بحریہ کا آپریشن،تین ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ لیں

منگل 21 فروری 2023ء

،، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکاٹکس فورس نے سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا، آپریشن انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لی گئیں، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت تقریبا 3 ارب روپے بتائی جاتی ہے، گرفتار کئے جانے والے اسمگلرز اور ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹک فورس حکام کے سپرد کردیا گیا، پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،،




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟