جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ،خود کش بمبار مارا گیا

جمعه 17 فروری 2023ء

ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز نے اس کے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا، فائرنگ کے تبادلے میں خودکش جیکٹ پھٹنے سے دہشتگرد مارا گیا، ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد لوگر افغانستان سے پاکستان آ یا تھا جو ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں عظمت اللّٰہ عرف لالا اور خیربان عرف خیرو کا قریبی ساتھی تھا اور سیکیورٹی اداروں پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔ سیکیورٹی اداروں کی کامیاب حکمت عملی اور پشتون عوام کی سیکیورٹی اداروں کی مدد سے دہشتگردوں کا صفایا ممکن ہو رہا ہے اور عنقریب ان کا خاتمہ یقینی ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم