پاک بحریہ کے دوافسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

جمعه 17 فروری 2023ء

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے دو کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل خیبر زمان اور ریئر ایڈمرل شفقت حسین اختر شامل ہیں،دونوں افسران پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور پاک بحریہ میں کمانڈ اینڈ سٹاف کی متعدد ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات