پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جمعرات 16 فروری 2023ء

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک،اسد عمر اور فواد چعہدری سمیت دیگر سابق ارکان قومی اسمبلی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظور کرنے سے قبل انکا موقف نہیں لیا اور فوری استعفے منظور کر کے انکو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا درخواست میں استعفوں کی منظوری کالعدم قرار دینے اور متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا کی گئی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل آٹھ فروری کو لاہور ہائیکورٹ نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر ارکان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے تینتالیس ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل کرنے کا حکم دیا تھا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا