پچاس سال میں پی ایچ ڈی کی ڈگری

جمعرات 16 فروری 2023ء

برطانوی میڈیا کے مطابق چھہتر سالہ ڈاکٹر نک ایکسٹن جن سمر سیٹ کے رہائشی ہیں اور انہوں نے پی ایچ ڈی کےلئے انیس سو ستر میں داخلہ لیا،لیکن انہوں نے ڈگری حاصل کرنے مین پچاس سال گزار دیئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نک کو انیس سو ستر میں امریکی یونیورسٹی میں میتھ میٹیکل سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی کےلئے سکالر شپ ملا لیکن وہ پانچ سال گزارنے کے باجود اپنی ڈگری مکمل نہ کر سکے اور برطانیہ واپس چلے گئے پچاس سال بعد انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل میں اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی اور ڈگری لینے کی تقریب میں انکی اہلیہ کے ساتھ ساتھ انکی گیارہ سالہ پوتی نے بھی شرکت کی




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی