امریکا میں انڈوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

جمعرات 16 فروری 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں انڈوں کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،ایک سال کے دوران انڈوں کی فی درجن قیمت دو ڈالر سے بڑھ کر چار اعشاریہ آٹھ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جو پاکستانی کرنسی میں ایک ہزار دو سو اٹھہتر روپے بنتے ہیں، امریکا مین اسوقت گائے کے گوشت کی فی پائونڈ قیمت چار اعشاریہ چھ ڈالر سے زائد ہے ،اسطرح اسوقت امریکہ میں درجن انڈوں کی قیمت گائے کے گوشت سے زائد ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں