توہین الیکشن کمیشن،اسد عمر نے جواب جمع کرادیا

منگل 14 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کے چاررکنی بنچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، اسد عمرنے الیکشن کمیشن کےشوکازنوٹس پرجواب جمع کرادیا ، عمران خان کے وکیل نے فیصل چوہدری نے موقف اپنایا کہ ہمارے حلقےمیں انتخابات ہورہے ہیں اسد عمر اورفواد چوہدری دونوں الیکشن لڑرہےہیں الیکشن کےبعد کی تاریخ دیں آئندہ سماعت پراعتراضات پردلائل دوںگا، الیکشن کمشن نے سماعت28 فروری تک ملتوی کردی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے