یہودی بستیوں کی تعمیر،امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

منگل 14 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اسرائیلی اقدامات سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا ایسے تمام یکطرفہ اقدامات کا سخت مخالف ہے، جو کشیدگی بڑھانے کا باعث بنیں اور دو ریاستی حل کے امکانات کی راہ میں رکاوٹ بنیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی نو بستیوں کو قانونی حیثیت دینے اور مزید دس ہزار یونٹس کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام