تعلیمی اداروں میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے امدادی مہم شروع

هفته 11 فروری 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر تعلیمی اداروں میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے عطیات جمع کرنے کی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا مختلف سکولوں میں طلباء وطالبات نے ترکیہ اور شام کے عوام اور بچوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ،سٹوڈنٹس نے ترکیہ اور شام کے عوام کی مدد کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ اور شام کی مدد کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا طلباء و طالبات نے ترکیہ اور شام کے عوام کی مدد کرنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات سے بھی اپیل کی سٹوڈنٹس کاکہنا تھا کہ ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کے مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے، ہم سب کو ترکیہ اور شام کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنی چاہیے،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا