آرمی چیف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے خبریں بے بنیاد،ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعرات 09 فروری 2023ء

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے کئے گئے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں،آرمی چیف پانچ سے دس فروری تک برطانیہ کے دورے پر ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی فوجی تعاون کو فروغ دینا ہے،آرمی چیف دورہ برطانیہ کے دوران پاک برطانیہ استحکام کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے،پاکستان کی عسکری قیادت اس ایونٹ میں دو ہزار سولہ سے شرکت کر رہی ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی