ترکیہ،زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ٹیموں کی امدادی کارروائیاں

جمعرات 09 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران سترہ افراد کی ملبے کے نیچے دبی نعشوں کو نکال کر۔ لواحقین کے حوالے کیا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید سردی کی صورتحال کے باوجود پاک فوج کی ٹیمیں امدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں ، پاک فوج کہ امدادی ٹیموں کو دیکھتے ہوئے ترک قوم بھی پاک آرمی کے جذبے کی معترف ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی