وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی،سنیئرمجسٹریٹ نے ایک ملزم کو جیل بھجوادیا

جمعرات 09 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ملزم صابر احمد کو ایکسپریس ہائی وے پارک سے درخت کاٹتے ہوئے سی ڈی اے عملے نے حراست میں لیا،ملزم کو رات گئے سنیئر مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے ملزم کو پانچ دن کےلئے اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دیا،ملزم کے خلاف فوری چالان بنا اور فرد جرم عائد کر کے جیل بھجوانے کا حکم دیا واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے سی ڈی اے انتظامیہ اور سپیشل مجسٹریٹ کی طرف سے تیز ترین انصاف کی فراہمی کے اصول کو اپنایا گیا ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟