پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کے انتخابات کا معاملہ،صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کو خظ

بدھ 08 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے فوری شیڈول کا اعلان کیا جائے آئین انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کی اجازت نہیں دیتا صدر مملکت نے خط میں چیف الیکشن کمشنر کو کہا کہ الیکشن ایکٹ دوہزار سترہ کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا فوری اعلان کیا جائے اور بروقت انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جائے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار