سردار مہتاب عباسی کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

منگل 07 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنان میں مسلم لیگ ن کی موجودہ صوبائی قیادت کے حوالے سے شدید تحفظات پائے جاتے ہیں جن کے حوالے سے کئی بار معاملہ مرکزی قیادت کے سامنے رکھا گیا لیکن کوئی مثبت ردعمل دیکھنے میں نہیں ایا۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے مریم نواز کے دورہ ایبٹ آباد پر احتجاج کا اعلان بھی کیا تھا مسلم لیگ کے نظریاتی کارکنان میں پائی جانے والی تشویش اور پارٹی کہ جانب سے نظر انداز کئے جانے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر اور سابق گورنر سردار۔مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کل باضابطہ پریس کانفرنس میں اسکا اعلان کریں گے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا