ترکیہ اور شام زلزلہ،جاں بحق افراد کی تعداد چار ہزار تین سو ہوگئی

منگل 07 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ترکیہ زلزلے کے دوبارہ جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی دوکلومیٹر تھی،تاہم مزید کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں موصول ہوئیں واضح رہے کہ گزشتہ روز سات اعشاریہ آٹھ کی شدت سے آنے والے زلزلے میں ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی،تین ہزار سات سو سے زائد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد چار ہزار تین سو سے زائد ہوگئی ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟