معروف کرکٹر وسیم اکرم کی فلم منی بیک گارنٹی عید الفطر پر ریلیز ہوگی

هفته 04 فروری 2023ء

فلم کے جاری ٹیزر میں پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کو رقص کرتے دکھایا گیا ہے اور فلم کے ٹیزر سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ بڑے بجٹ سے بننے والی فلم منی بیک گارنٹی ایکشن،سسپنس اور کامیڈی سے بھرپور ہوگی،فلم کی کاسٹ میں وسیم اکرم کے اور فواد خان کے علاوہ وسیم اکرم کی اہلیہ شیزا اکرم،جاوید شیخ،عائشہ عمر،فیصل قریشی،میکال ذوالفقار،جان ریمبو،علی سفینہ کرن ملک اور دیگر شامل ہیں،فلم کے ہدایتکار فیصل قریشی ہیں اور فلم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے