راولپنڈی،فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے چھپایا گیا چھیاسٹھ ہزار کلو گرام آٹا برآمد کر لیا

هفته 04 فروری 2023ء

ترجمان فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد یعقوب کی سربراہی میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ حکام نے مختلف گوداموں میں غیر قانونی طور پر چھپایا گیا چھیاسٹھ ہزار تین سو بیس کلو گرام آٹا برآمد کر لیا،جبکہ ایک فلور مل کو سیل کرکے اسکا سرکاری کوٹہ بھی بند کردیا ہے،فوڈ ڈیپارٹمنٹ حکام چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے ترجمان فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آٹے کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کےلئے کارروائیاں جاری ہیں اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کےلئے آٹا کی سپلائی کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام