پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائی ،مردہ جانوروں کا دوہزار کلو گرام گوشت بر آمد

هفته 04 فروری 2023ء

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن راولپنڈی سبطین کاظمی کی سربراہی میں کارروائی کے دوران گرجا روڈ پر مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی۔سپلائر کی نشاہدہی اور پولیس کی مدد پر گودام مالک نے مردہ گوشت کی خریدو فروخت کا اعتراف کیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق فیصل آباد سے لایا جانیوالا مضر صحت گوشت بھابھڑہ بازار میں سپلائی کیا جانا تھا۔ گودام مالک اور سپلائر کیخلاف تھانہ دھمیال میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟