انڈے کھائیں،امراض قلب سے محفوظ رہیں

جمعه 03 فروری 2023ء

جرنل نیوٹرینٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یونان میں تین ہزار سے زائد افراد پر اس حوالے سے دس سال تک تحقیق کی گئی،تحقیق میں حصہ لینے والے افراد کو انڈوں کے مقررہ مقدار میں استعمال کی کسی بھی صورت میں اجازت دی گئی ایک دہائی کے بعد ان افراد میں سے جن لوگوں نے انڈے نہیں کھائے تھے وہ تین سو سترہ افراد امراض قلب کا شکار ہوئے،جنھوں نے ہفتے میں ایک انڈہ کھایا ان میں امراض قلب کے امکانات اٹھارہ فیصد تھے،جبکہ جنھوں نے چار انڈے کھائے ان میں یہ امکانات کم ہو کر نو فیصد اور اس سے زیادہ انڈے کھانے والے میں مزید کم ہوکر آٹھ فیصد رہ گئے تھے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے