آبی کنول کی سب سے بڑی قسم دریافت

جمعرات 02 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈز نےوکٹوریا بولیویانا کو آبی کنول کی سب سے بڑی قسم اور آبی کنول کے سب سے بڑے پتے غیر منقسم پتے کے طور پر تسلیم کیا ہے،رائل بوٹینک گارڈنز میں آبی کنول کی یہ قسم ایک سو ستتر سال سے موجود تھی تاہم اسکو کچھ عرصہ پہلے دریافت کیا گیا محققین ایک عرصے تک اس آبی کنول کو اس دیو آسا آبی کنول کو وکٹوریا ایمازونِکا سمجھتے رہے واضح رہے کہ نئی قسم 100 سال سے زائد عرصے میں جائنٹ آبی کنول کی دریافت ہونے والی پہلی قسم ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔