وائرلیس ٹی وی تیار،رواں سال کے اختتام تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا

بدھ 04 جنوری 2023ء

امریکا میں تیار کئے جانے والا وائرلیس ٹی وی چار بیٹریوں پر مشتمل ہوگا جن کو ایک ماہ میں صرف ایک دفعہ چارج کرنے کی ضرورت ہوگی اور روزانہ چھ گھنٹے اس چارج پر چلایا جا سکے گا،ایک ماہ کے بعد دوبارہ چارج کی ضرورت ہوگی وائرلیس ٹی وی می ایکیٹیو لوپ ویکیوم ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے،ٹی وی کو کسی بھی سطح پر رکھ کر چلایا جا سکے گا اور اسکےلئے ریموٹ کنٹرول کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ ہاتھوں کے اشاروں سے چینل تبدیل ہوسکے گا جس کےلئے ٹی وی کے اوپر کیمرہ نصب کیا گیا ہے واضح رہے کہ وائرلیس ٹی وی رواں سال کے آخر میں مارکیٹ میں فروخت کےلئے پیش کئے جانے کا امکان ہے جس کی متوقع قیمت تین ہزار امریکی ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ ۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے