ٹوئٹر نے دیگر سوشل میڈیا سائٹس کے لنک شیئر کرنے پر پابندی لگادی

پیر 19 دسمبر 2022ء

ٹوئٹر نے سوشل میڈیا سائٹس کے لنک شیئر کرنے پر پابندی لگادی ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق ٹوئٹرپلیٹ فارم پر دیگر سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے،جو اکاؤنٹس صارفین کومتبادل پلیٹ فارم کی ہدایت کریں گے انہیں معطل کردیا جائے گا۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پرپابندی کے باوجود ٹوئٹرپراشتہارات کی اجازت ہوگی۔تاہم فری میں پرموشن کی اجازت نہیں دی جائے گی،کمپنی ایساموادحذف کردےگی جو فیس بک،انسٹاگرام اوردیگرسوشل میڈیا پلیٹ فارمزکےاکاونٹس سے متعلقہ ہوگا۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم