ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکائونٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا

جمعه 09 دسمبر 2022ء

ٹوئٹر پر ایک اعشاریہ پانچ ارب اکاٗونٹ جلد بند کر دیئے جائیں گے،ایلون مسک کا اعلان ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکائونٹس بند کرنے کا اعلان اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا،ایلون نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ٹوئٹر پر ایسے تمام اکائونٹ بند کئے جا رہے ہیں جن پر گزشتہ کئی سالون سے نہ تو کوئی ٹویٹ کیا گیا اور نہ ہی ان پر کوئی لاگ ان ہوا،ٹوئٹر انتظامیہ ان تمام اکاٗونٹس کو بند کرنے جا رہی ہے ان اکائونٹس کی مجموعی تعداد ڈیڑھ ارب ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ