واٹس ایپ کا نیا فیچر،میسج کے ساتھ تصویر بھی نظر آئے گی

هفته 03 دسمبر 2022ء

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ گروپ اراکین کو میسج کرنے پروفائل تصویربھی نظر آئے گی۔ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا ،اب میسج کے ساتھ پروفائل تصویر بھی نظر آئے گی،واٹس ایپ گروپ پر اس سے قبل جب میسج کریں تو مسیج کرنے والے کی پروفائل تصویرنظر نہیں آتی تھی جس سے اکثر یہ پتہ نہیں چلتا تھا کہ میسج کس نے بھجوایا ہے،لیکن واٹس ایپ نے اس مشکل کا حل ڈھونڈ لیا ہے اور اسی کےلئے نیا فیچرمتعارف کرایا گیا ہےنئے فیچر کے بعد گروپ میں کوئی بھی شخص میسج کرے گا تو پروفائل اسکی تصویر بھی نظر آئے گی۔ نیا فیچر ویب اور موبائل دونوں کےلئے ہی تاہم اگر کسی شخص نے اپنی پروفائل تصویرکو مخصوص افراد تک محدود کیا ہوا ہو گا تو وہ میسج کے ساتھ ظاہر نہیں ہو گی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے