نیو یارک ڈوب رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر 22 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو ایس جیولوجیکل سروے اور یونیورسٹی آف روڈ آئی لینڈ کی ٹیم کی حالیہ تحقیق کے مطابق شہر کی بلند عمارتوں کے وزن کی وجہ سے شہر ہر سال 1 سے 2 ملی میٹر ڈوب رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق نیو یارک شہر کی تمام عمارتوں کا وزن تقریباً 842 ملین ٹن ہے۔ نیو یارک کے ساحل، دریا یا جھیل کے کنارے پر تعمیر کی جانے والی ہر عمارت آنے والے دنوں میں سیلاب کے خطرے میں اضافہ کرنے کا باعث بن رہی ہے۔ یو ایس جیولیوجکل سروے نے خبردار کیا ہے کہ اگلی بار سمندری طوفان جب بحر اوقیانوس کے ساحل کا رخ کرے گا تو نیو یارک کو سیلابی پانی میں ڈوب جانے کے زیادہ خطرے میں ڈال دے گا۔وارننگ مین کہا گیا ہے کہ شہر میں نئی عمارتیں بنانے سے متعلق حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان